کار حادثے میں ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

پاکپتن، عارفوالا(خصوصی رپورٹ)پاکپتن کی تحصیل عارفوالا میں گلشن سلطان روڈ پرتیز رفتار کار ٹائر پھٹنے کے باعث دیوار سے ٹکرا کر الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں ایک شخص موقع اچھرہ بازار کی اپ گریڈیشن رواں ماہ مکمل کرنیکی ہدایت  پر ہی جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔طلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچی اور زخمی کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ جاں بحق ہونیوالے کی شناخت22سالہ فیصل عبدالرحمن ولد عبدالحفیظ جبکہ زخمی کی 20سالہ محمد اسد ولد مظہر کے نا م سے ہوئی ہے۔ریسکیو ٹیم نے زخمی محمد اسد اور جاں بحق فیصل کی لاش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر زہسپتال عارفوالا منتقل کر دیا۔