جی سی یو پلاسٹک فری صفائی مہم

لاہور(کرائم رپورٹر) جی سی یو میں ماحولیات کے عالمی دن پرپلاسٹک فری صفائی مہم کا انعقاد کیا گیا،آغاز جی سی یو کیمپس میں صفائی سے ہواجبکہ انارکلی میں دکانداروں، خریداروں میں آگاہی بروشرز تقسیم کئے گئے۔