نیویارک(آئی این پی)ماہرینِ فلکیات نے کہا ہے کہ انہوں نے ایک انتہائی بڑے سیارے کو دریافت کیا ہے، جو ایک بہت چھوٹے ستارے کے گرد گردش کر رہا ہے، یہ ایک ایسا عجیب و غریب امتزاج ہے، جس نے سائنسدانوں کو حیران کر دیا ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026