لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر کی آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں اذان دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔بتایا گیا ہے کہ عاصم اظہر نے اس وقت اذان دی جب وہ اپنے کام کے سلسلے میں آسٹریلیا میں تھے، اذان دیتے وقت وہ کالے رنگ کی شلوار قمیض میں ملبوس تھے۔