پلاسٹک بیگز کا مٹیریل اسمگل ہوکر آتا ہے، سیپا کا انکشاف

 کراچی(آئی این پی ) سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا)کے ڈائریکٹر عمران صابر نے انکشاف ہے کہ پلاسٹک بیگز کا مٹیریل اسمگل ہوکر آتا ہے، گزشتہ سال جب صوبائی حکومت نے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کی تو متعدد صنعت کاروں نے عدالتوں سے رجوع کرلیا،ان کا موقف تھا کہ