کراچی کی فضا انسانی صحت کے لئے مضر قرار دیدی گئی

کراچی (آئی این پی) بین الااقوامی ماحولیاتی ویب سائٹ نے کراچی کی فضا کو انسانی صحت کے لیے مضر قرار دے دیا۔ ویب سائٹ کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں کراچی بھی شامل ہے۔شہرِ قائد میں  پیر کے روز  اے کیو آئی 203 ریکارڈ کیا گیا ۔