10سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

لاہور (کرائم رپورٹر )پنجاب یونیورسٹی نے غلام مصطفی ولد محمد حسین کو کیمسٹری،یو آن بولان ولد یوان ڈونگیون کوتاریخ، ملانظرخان ولد دریاخان کو کامرس،عادلہ شفقت دخترشفقت جاوید کو جغرافیہ، حوریہ حسین دخترخالد حسین کو سپورٹس سائنسزاینڈفزیکل ایجوکیشن، حفصہ سعید دخترمحمدسعید کو بائیولوجیکل سائنسز، غلام سرور قادری ولد احمد یارکوعربی،سائرہ خان عرف رضیہ فقیردخترفقیر محمد خان کو اپلائیڈسائیکالوجی،جہانزیب سہیل رانا ولد رانا غلام محمدکو جیومیٹکس اور سارہ رحمن دختر عبدالرحمن خان کو فارمیسی کے مضمون میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعدپی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردی ہیں۔