لاہور(سپورٹس ڈیسک)، چیمپئنز ٹرافی کی کٹ کی رونمائی 7 فروری کی رات ساڑھے سات بجے ہوگی۔لائٹ شو اور انفرادی پرفارمنس بھی تقریب میں پیش کی جائیں گی۔ شائقین کرکٹ کیلیے داخلہ فری ہوگا، دروازے ساڑھے پانچ بجے کھولے جائیں گے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں 7 فروری کی دوپہر ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ٹریننگ کریں گی۔