امریکی انسٹیٹیوٹ نے 2026 کیلئے سفید رنگ کے شیڈ کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (آئی این پی )2026 کا آغاز ہونے والا  ہے اس موقع پر امریکا کے پین ٹون کلر انسٹیٹیوٹ کے ماہرین نے آئندہ سال کے رنگ کا اعلان کر دیا  ۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق  انسٹیٹیوٹ کی جانب سے ہر سال کے لیے ایک رنگ کا انتخاب کیا جاتا ہے اور 2026 کے لیے اس نے سفید یا وائٹ رنگ کے ایک شیڈ انتخاب کیا ہے۔سفید رنگ  کے شیڈ کلائو ڈ ڈانسر کو 2026 کاف رنگ قرار دیا گیا ہے