ایل ڈی اے ریونیو جنریشن بارے اجلاس

لاہور (کرائم رپورٹر )ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت ایل ڈی اے ریونیو جنریشن بارے اجلاس ہوا،ڈائریکٹر فنانس کاشف عمران نے ریونیو ٹارگٹ کے حصول بارے بریفنگ دی۔اجلاس میں ڈائریکٹر آکشن نے گزشتہ روز ہونے والی نیلامی بارے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ایل ڈی اے نے پہلی بار نیلامی میں 2 ارب کا ہندسہ عبور کر لیا۔