تہران( اے ایف بی ) ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق ایران کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر جس کی شدت 5.7 ریکارڈ ہوئی۔ شیئر کریں: