ڈونلڈ ٹرمپ موٹے ہو گئے‘ وزن 20 پائونڈ بڑھ گیا

واشنگٹن(آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وزن میں حالیہ اضافے کے پیش نظر ڈاکٹروں  نے  تشویش   کااظہار کیا ہے ۔ماہرین کے مطابق 80 سالہ صدر کے وزن میں مزید اضافہ صحت کے سنگین خطرات کا باعث بن سکتا ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کی صدارتی مہم کے بعد سے ان کے وزن میں تقریبا 20 سے 23 پانڈ کا اضافہ ہوا ہے، جس پر صدر کی صحت پر نظر رکھنے والے طبی ماہرین نے توجہ مرکوز کی ہے