لیسکو لائن سٹاف کی تربیت

لاہور (خصوصی رپورٹ) لیسکو ریجنل ٹریننگ سنٹر میں سیفٹی ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے ٹریننگ سیشن ہوا ،تربیتی پروگرام میں لیسکو کے سنٹرل اور سا ئوتھ سرکلز سے تعلق رکھنے والے ڈپٹی منیجرز اور اسسٹنٹ منیجرز نے شرکت کی، افشاں سعید نے لیکچردیا۔