ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان نے لگاتار تیسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان نے آسٹریا کو 4 کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔پاکستان کی جانب سے ابوبکر محمود نے دو، سفیان اور افراز نے ایک، ایک گول کیا۔گرین شرٹس جمعے کو سیمی فائنل کھیلیں گی۔