دوحہ (آئی این پی) عرب میڈیا نے اسرائیلی کاروباری شخصیت کا ٹرمپ اور نیتن یاہو سے متعلق دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کو مطالبات نہ ماننے پر جیل بھیجنے کی دھمکی دی۔رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے نیتن یاہو کے بیٹے یائر کو امریکا سے بے دخل کرنے اور امریکا میں موجود خاندانی اثاثے منجمد کرنے کی دھمکی بھی دی گئی