ظہران ممدانی کا صدرٹرمپ سے ٹیلیفیونک رابطہ، وینزویلا پرحملے کی شدید مخالفت

ممدانی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو یہ بھی بتایا کہ وہ وفاقی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کے مخالف ہیں۔
نیویارک(خصوصی رپورٹ )نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں انہوں نے وینزویلا پر حملے کی شدید مخالفت کی  ۔غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق ظہران ممدانی کا کہنا تھا کہ انہوں صدر کو فون کر کے اس اقدام پر اپنی مخالفت سے آگاہ کیا ہے، اور صدر ٹرمپ کو بتایا کہ رجیم جینچ کے خلاف ہوں۔  ممدانی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو یہ بھی بتایا کہ وہ وفاقی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کے مخالف ہیں۔