قلعہ ستار شاہ : ٹریفک حادثہ میں دو افراد جاں بحق

ہلاک ہونے والوں میں مراتب علی اور ساتھی شامل ،لاشیں ہسپتال منتقل
مریدکے(مانیٹرنگ ڈیسک) قلعہ ستار شاہ کے قریب ٹریفک حادثہ میں دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔حادثہ تیز رفتاری وجہ سے پیش آیا۔ہلاک ہونے والوں میں مراتب علی اور ساتھی شامل ہیں۔ پولیس نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا ۔