ٹرمپ کابینہ اجلاس میں باربار اونگھتے رہے، دلچسپ ویڈیو وائرل

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی کابینہ کے اجلاس میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب صدر ٹرمپ نیند کی وجہ سے بار بار اونگھتے دکھائی دئیے اور ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ کابینہ اجلاس کے دوران ایک غیر معمولی صورتحال نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی، جب اجلاس کے مختلف مراحل میں ٹرمپ کو بار بار نیند آتی رہی۔اجلاس طویل ہونے کی وجہ سے ٹرمپ واضح طور پر تھکن کا شکار نظر آئے، جس کے باعث وہ کئی مرتبہ جھپکیاں لیتے پائے گئے