سرکلر ڈیٹ کی مد میں او جی ڈی سی ایل کو 7 ارب روپے جاری

اسلام آباد(آئی این پی )گردشی قرضہ ختم کرنے کے حکومتی انتظام پر عملدرآمد شروع ہوگیا، سرکلر ڈیٹ کی مد میں او جی ڈی سی ایل کو 7 ارب سے زائد جاری کردیئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل)  کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو لکھے گئے خط میں بتایا گیا ہے کہ پاور ہولڈنگ کمپنی سے انٹرسٹ پیمنٹ کی پہلی قسط مل گئی