مقبوضہ بیت المقدس(آئی این پی)اسرائیل نے گلوبل فلوٹیلا کے 4 اطالوی کارکنوں کو ڈی پورٹ کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دیگر کارکنوں کی ملک بدری کے لیے اقدامات جاری ہیں۔اسرائیلی وزارت خارجہ نے کہا کہ زیرِ حراست تمام فلوٹیلا کارکن محفوظ اور صحت مند ہیں۔