تھمپو (آئی این پی) بھوٹان دنیا کا سب سے مہنگا سیاحتی ویزا رکھنے والا ملک قرار پایا ہے جہاں ہر سیاح کو فی رات 100 امریکی ڈالر لازمی ادا کرنے ہوتے ہیں، ویزا فیس صحت، تعلیم اور جنگلات تحفظ پر استعمال ہوتی ہے۔ اس فہرست میں سب سے اوپر بھوٹان ہے، جو زمین پر سب سے مہنگا سیاحتی ویزا رکھنے والا ملک ہے۔ حیران کن بات ہے نا؟ اس کے منفرد ماڈل کے تحت غیر ملکی سیاحوں کو پائیدار ترقی فیس (Sustainable Development Fee) کے طور پر فی رات 100 امریکی ڈالر ادا کرنا پڑتا ہے