پاکستان کی طرف کوئی میلی آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا؛رانا تنویر

 شیخوپورہ (یو این پی) امریکہ بھارت دفاعی معاہدے سے کوئی پریشانی نہیں افغانستان بھارت کی جنگ لڑ رہا ہے وفاقی وزیر رانا تنویر نے بیان میں کہا پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے بین الاقوامی میڈیا کا پاکستان کو سفارتی فاتح قرار دینا کسی اعزاز سے کم نہیں پاکستانی ملٹری کی قوت اور صلاحیت سے پوری دنیا واقف ہے پاکستان کی طرف کوئی میلی آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا _