سو نا 2روز میں 21ہزار روپے سے زائد مہنگا ،فی تولہ4لاکھ 40 ہزار 936روپے کا ہوگیا

کراچی(آئی این پی ) فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کا بھائو 12ہزار200 روپے اضافے سے 4 لاکھ40 ہزار 936 روپے ہے