کشمیریوں کی حمایت پر وزیراعظم ، آرمی چیف اور آزاد کشمیر کے وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے
سرینگر(آن لائن)5 فروری یوم یکجہتی کشمیر سے قبل مقبوضہ کشمیر کے گلی کوچوں میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف، آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر اور آزادکشمیر کے وزیراعظم چودھری انوارالحق کے پوسٹرز لگ گئے۔مقبوضہ کشمیر کے عوام نے تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھنے پر وزیراعظم پاکستان، آرمی چیف اور آزاد کشمیر کے وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔