اسلام آباد(خصوصی رپورٹ )محمد ظفر الحق حجازی کی وفاقی ٹیکس محتسب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔محمد ظفرالحق حجازی کو چار سال کیلئے تعینات کیا گیاہے، وزارت قانون نے نوٹیفکیشن صدر مملکت کی منظوری کے بعدجاری کیاہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق محمد ظفرالحق حجازی کو چار سال کیلئے تعینات کیا گیاہے۔