عمران خان کے ساتھ آج ملاقات کا دن ،ناموں کی فہرست ارسال

 اسلام آباد(بیورو رپورٹ ،مانیٹرنگ ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ آج ملاقات کا دن ہے،پی ٹی آئی کوآرڈی نیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں پر مشتمل فہرست اڈیالہ جیل حکام کو ارسال کردی ہے، فہرست میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان،خالد یوسف چودھری،گلریز اقبال،میاں زبیر وحید ،چودھری عادل صدیق اور شمسہ کیانی کے نام شامل ہیں،علاوہ ازیں عمران خان کی بہنوں کی بھی آج اڈیالہ جیل آمد متوقع ہے۔