لاہور(خصوصی رپورٹ)محکمہ وائلڈلائف کے دو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری کے منتظر زاہد اقبال شیخ کو ڈپٹی چیف وائلڈ لائف رینجرچشمہ بیراج ضلع میانوالی ،اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجر احسان احمد راجہ کو ڈپٹی چیف وائلڈلائف رینجر لاہور ریجن تعینات کردیا گیا۔