ملزم کو متعلقہ پولیس کی آمد تک تھانہ چوہنگ کے حوالے کردیا:ایس پی ارسلان زاہد
لاہور(کرائم رپورٹر)موبائلز سکواڈ کی قانون شکن عناصر کیخلاف سائینٹیفک بنیادوں پر کارروائیاں جاری ہے سندھ کشمور کچہ کا خطرناک ڈاکو کو گرفتار کرلیا گیاترجمان موبائلز کے مطابق ملزم کو ناکہ عبدالستار ایدھی کے جوانوں نے گرفتار کیاملزم پر سندھ میں قتل،ضرر پہنچانے اور دیگر جرائم کے مقدمات درج ہیں اشتہاری سندھ پولیس کو چکمہ دے کر لاہور روپوش تھاخطرناک ملزم نادر کو قانونی کارروائی کے بعد جلد کشمور پولیس کے حوالے کردیا جائے گاملزم کو متعلقہ پولیس کی آمد تک تھانہ چوہنگ کے حوالے کردیا۔ایس پی موبائلز ارسلان زاہدکے مطابق لاہور کے داخلی و خارجی راستوں پر کڑی نگرانی کی جارہی ہیناکہ جات پر ای پولیس ایپ کے ذریعے سائنٹیفک بنیادوں پر چیکنگ ،سکروٹنی کا عمل جاری ہے