اسلام آباد ( آن لائن )نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں اینکر پرسنز اور سینئر صحافیوں کو بریفنگ دی، جس میں علاقائی و عالمی صورتحال، پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات، چیلنجز اور کامیابیوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ یہ بریفنگ دفتر خارجہ اور قومی میڈیا کے درمیان باقاعدہ رابطے کے تسلسل کو ظاہر کرتی ہے، تاکہ عوام اور میڈیا کو خارجہ پالیسی کے اہم امور سے آگاہ رکھا جا سکے۔دریں اثناء اسحاق ڈار نے جنگ کی صورتحال پر صحافیوں کو بریفنگ بھی دی