اسلام آباد ( آن لائن ) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جاری مذاکرات کے دوران اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مذاکرات میں شریک تمام رہنماؤں کے لیے ظہرانے کا اہتمام کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کھانا کسی ہوٹل سے منگوانے کے بجائے اسپیکر کی رہائش گاہ سے تیار ہو کر آیا تھا۔ ظہرانے کے تمام اخراجات اسپیکر ایاز صادق نے ذاتی طور پر برداشت کیے