آیت اللہ علی خامنہ ای کی شدید زخمی ہونے والی اہلیہ انتقال کر گئیں

  تہران(آئی این پی )  ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی اہلیہ منصورہ خجستہ باقرزادہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئیں۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ منصورہ خجستہ حالیہ فوجی حملوں میں شدید زخمی ہوئی تھیں