جنرل ہسپتال: بلوچستان سے آئی مریضہ کی کامیاب سرجری

لاہور (کرائم رپورٹر )جنرل ہسپتال کے یورالوجی کے ماہرین نے زیارت بلوچستان سے آنے والی 57سالہ نارو بی بی کا گردہ پتھریوں اور انفیکشن کے باعث ناکارہ اورجگر و بڑی آنت سے جڑا ہوا تھا ،کاکامیاب آپریشن کیا۔