ٹائون میں سیوریج لائنز کا کام مکمل ہو گیا،کوئی خطرہ نہیں ،ڈائریکٹر حافظ غفران صادق

لاہور(سپیشل رپورٹر)واسااقبال ٹائون کے ڈائریکٹر حافظ غفران صادق سے موقف لینے کے لیے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے ٹال مٹول سے کام لیتے ہوئے اپنا موقف ریکارڈ کروایا کہ میرے ٹائون میں تمام سیوریج لائنز کا کام مکمل ہو گیا ہے۔سیوریج لائنز ڈال کر کھدائیوں کو مٹی سے بند کر دیا گیا ہے۔کسی قسم کا کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے۔