چھ سال میں پہلی بار مودی کو جی 7 سربراہ اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ موصول نہیں ہوا

نئی دہلی(آئی این پی ) چھ سال میں پہلی بار بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی ممکنہ طور پر جی 7 سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ مودی کو ابھی تک کینیڈا کی جانب سے اجلاس میں شرکت کا باضابطہ طور پر دعوت نامہ موصول نہیں ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق  اب  اگر دعوت دی گئی تب بھی مودی غالبا مذکورہ اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے