ن لیگ نے سمبڑیال الیکشن کیلئے 25 ہزار جعلی بیلٹ پیپر چھپوائے:حماد اظہر

    لاہور (یواین پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء حماد اظہر نے الزام عائد کیا ہے  مسلم لیگ ن نے سمبڑیال الیکشن کیلئے 25 ہزار جعلی بیلٹ پیپر چھپوائے  لیکن اس کی کاسٹنگ کے باوجود بھی تحریک انصاف برتری میں نظر آ رہی تھی پھر پنجاب پولیس اور ایجنسیز کو پولنگ کے بعد آپریشن کرنے کے لیے بھیجا گیا تا کہ تحریک انصاف کی پرچیاں ڈبوں سے نکالی جائیں