قصور ویڈیو سکینڈل،ملزم کی سزا کے خلاف اپیل

لاہور( کرائم رپورٹر)قصور ویڈیو سکینڈل کے ملزم حسیم عامر نے10سال سزا کے خلاف اپیل لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی،درخواست میں م ئوقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق کے برعکس دس سال سزا سنائی،ٹرائل کورٹ نے شواہد کا درست جائزہ نہیں لیا۔