چینی محکمہ تجارت نے 28 امریکی اداروں کو ایکسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر لیا

    بیجنگ(یواین پی)چینی وزارت تجارت نے اعلان کیا  ہے کہ عوامی جمہوریہ چین کے ایکسپورٹ کنٹرول قانون اور  دوہرے استعمال کی اشیاء کے برآمدی کنٹرول  قانون کے مطابق، جنرل ڈائنامکس سمیت 28 امریکی اداروں کو برآمدی کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے اور مندرجہ ذیل اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے:اول، ان  28 امریکی اداروں کو دوہرے استعمال کی اشیاء کی برآمد پر پابندی عائد کی جائے۔