ظفروال (خصوصی رپورٹ)کمسن بچے سے مبینہ زیادتی ،ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیل کے مطابق تھانہ صدر نارووال کے نواہی گا ئوں مالوکے میں 13 سالہ(الف، ع) کو اوباش نوجوانوں نیزیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور ساتھ اس کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔متاثرہ بچے کے اہل خانہ نے واقعے کی اطلاع پولیس کو دی۔پولیس نے بروقت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا۔