لاہور (کرائم رپورٹر)پنجاب حکومت نے 5فروری کو یوم کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا،اس دن کی مناسبت سے تمام دفاتر اور ادارے بند ہوں گے۔ خیال رہے اس سے قبل وفاقی حکومت کی جانب سے 2025 کیلئے 17 عوامی تعطیلات کا اعلان کیا جا چکا ہے، جن میں 5 فروری کی چھٹی بھی شامل ہے۔