رائیونڈ روڈ، لدھیکی سٹاپ پر افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔
ایک ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں 2 موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گئے جبکہ 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ ہلاکتوں اور زخمیوں کی لاشیں پولیس کے حوالے کر دی گئی ہیں۔