لندن (آئی این پی )ضانگلینڈ کے ریذیڈنٹ ڈاکٹرز نے کرسمس سے قبل مطالبات کے حق میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہڑتال 17 سے 22 دسمبر تک کی جائے گی۔ ریذیڈنٹ ڈاکٹرز کمیٹی کے سربراہ کے مطابق بر طانوی حکومت ڈاکٹرزکی تنخواہوں میں اضافے میں ناکام رہی