لاہور (خصوصی رپورٹ) کسان بورڈ پاکستان کے صدر سردار ظفر حسین نے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر عائد لیوی ٹیکس کے خاتمے کے لیے 7 اگست کو ملک بھر میں سڑکیں بند کرنے کے اعلان کی حمایت کرتے ہوئے تمام کسان تنظیموں سے احتجاج میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔