2و ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے

 لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب نے دو ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کر دئیے بتایا گیا ہے کہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے دو ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کر دئیے نوٹیکفیشن کے مطابق ڈی ایس پی وزیر آباد کو تبدیل کر دیا گیاڈی ایس پی وزیر آباد فیاض احمد کو آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم جاری کردیاعبدالحمید کو ڈی ایس پی وزیر آباد تعینات کر دیا گیا۔