بالٹی میں گر کر بچہ ہلاک

 گجر کا ڈیڑھ سالہ بیٹا محمد موسیٰ گھرکے صحن میں کھیل رہا تھا کہ پانی کی بالٹی میں گرکرڈوب گیا 
بورے والا ( خصوصی رپورٹ)چونگی نمبرپانچ میں اہل خا نہ کی غفلت سے ڈیڑھ سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ، محمد موسی ٰپانی کی بھری بالٹی میں گرگیا تھا ، حمزہ گجر کا ڈیڑھ سالہ بیٹا محمد موسیٰ گھرکے صحن میں کھیل رہا تھا کہ پانی کی بالٹی میں گرکرڈوب گیا،بچے کی اچانک موت سے اہل خا نہ غم سے نڈھال ہو گئے۔