لاہور (خصوصی رپورٹ)پنجاب ایمرجنسی سروس نے اپریل کے دوران پنجاب بھر میں203,327 ایمرجنسیزپربروقت رسپانس کرتے ہو ئے206,685ایمرجنسی متاثرین کو ریسکیوسروسز فراہم کیں۔ زیادہ تر 7,845 ٹریفک حادثات لاہور میں ہوئے۔ شیئر کریں: