وزیراعظم شہباز شریف نے روس کا دورہ منسوخ کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے روس کا دورہ منسوخ کر دیا۔ذرائع کے مطابق اعلیٰ سطح کے وفد کو وزیر اعظم کے ہمراہ روس کا دورہ کرنا تھا۔ پاکستان نے ماسکو کو بتا دیا ہے کہ اس صورتِ حال میں دورہ ممکن نہیں