آئس کے نشے نے ایک اور نوجوان نگل لیا

شیر گڑھ (خصوصی رپورٹ) آئس کے نشے نے ایک اور نوجوان نگل لیا ،شیر گڑھ محلہ حسن پورہ کا رہائشی نوجوان طیب شیخ جو کہ آئس پینے سے جانبر نہ ہوسکا اور ویران جگہ پر مردہ پایا گیا اطلاع ملنے پر پولیس ودیگر متعلقہ ادارے اہل علاقہ کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اورقانونی کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی۔