خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کی ہان سیونگ سوک کو جمہوریہ کوریا کی وزیرِ اعظم بننے پر مبارکباد

 اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) خاتونِ اول اور رکنِ قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے ہان سیونگ سوک کو جمہوریہ کوریا کی وزیرِ اعظم  کی حیثیت سے تقرری پر مبارکباد دی ہے۔ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق خاتون اول نے کہا کہ ہان سیونگ سوک کی تقرری ٹیکنالوجی، جدت اور کاروباری شعبوں میں ان کی ممتاز قیادت کا مظہر ہے