پشاور (آئی این پی ) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے خیبر پختونخوا میں بہت اچھا بجٹ پیش کیا ہے اور خیبر پختونخوا میں صرف میرٹ پر کام ہورہا ہے۔، ہماری نظر کشمیر الیکشن پر ہے، اس وقت مذاکرات گرائونڈ پر موجود نہیں ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ محمود اچکزئی سے ہاتھ ملانے کا یہ مطلب نہیں کہ ہم نے ہار مان لی