لاہور(خصوصی رپورٹ)ایم ایس شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان ڈاکٹر فیصل وحید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، ڈاکٹر فیصل وحید کو محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، اس حوالہ سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیاہے۔ شیئر کریں:
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پہلے پاکستانی خلا باز ذیشان علی ... 04:00 PM, 28 Nov, 2026
برونسن ریڈ کی اچانک موت، انتقال کی ممکنہ وجہ سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں؟ 03:51 PM, 28 Nov, 2026